وزیراعظم اور وزیرداخلہ کی تسلیاں تو ہمیشہ کی طرح محض تسلیاں ہی ثابت ہوئیں،خدا بھلا کرٔے چیف جسٹس کا جو سوموٹو ایکشن لے کر مظلوموں کے زخموں پر مرہم رکھنے کی اپنی سی کوشش ضرور کرتے ہیں، یہ الگ بات ہے کے ہماری جی دار حکومت ان کے فیصلوں کو خاطر میں نہیں لاتی۔۔۔۔۔
سرفراز شاہ کے بہیمانہ قتل پر بھی سپریم کورٹ نے فوری ایکشن لیا تو ہے،جس کے تحت بہت سے اقدامات بھی بظاہر بڑے زور و شور سی کیے بھی گۓ ہیں۔۔اب دیکھنا یہ ہے کہ آیا واقعتاً مظلوموں کو انصاف ملتا ہے یا اس کیس کا انجام بھی لاپتہ افراد،سیالکوٹ کیس،اور ریمنڈ ڈیوس کیس جیسا ہوتا ہے اورسرفراز کےلواحقین بہت سے دیگرپاکستانیوں کی طرح اپنا مقدمہ اﷲ کی عدالت میں پیش کرنے پر مجبور ھوجاتے ہیں۔۔۔
اسے کہتے ہیں مختصر مگر موثر، نہایت عمدہ اور بروقت تحریر ہے۔ جاری رکھیں
ReplyDeleteis mulk miN insaf na pehley kabhi mila na ab kisi ko miley ga ... jahan Chouron Luteron ki Hukmranai ho wahan insaf ki tawaqa bhi ab`as hay ...
ReplyDeleteKuch Is New Blog k Barey main
acchi Kawish hay or bht acha likha hay mukhtasir magar purasar or jamey wali bat hay ... Allah Karey Zour e qalam aur ziyada..
Tag line bht achhi hay